+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 17:25:07
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 3000/4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی وی آئی پی کوالٹی 25000/26000 جبکہ 2 نمبر کوالٹی 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔