+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 14:44:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8275 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔