+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 17:49:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 204/204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملر خاموش ہے۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔