Red Chili | لال مرچ ثابت
Nov 10 2026
تل ریٹ آج کا اور تل کا بھاؤ
Aug 10 2026 18:55:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 مشین کلین مال 185 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روس سے پاکستان کے لیے پہلے ییلو پیس کی کارگو شپمنٹ کے لیے 3/4 شپنگ لائنز کام کر رہی تھیں تاہم حالیہ رشیا کے پورٹ پر حملے کے بعد شپنگ آپشنز مزید محدود ہوئے ہیں اور تقریباً 1 شپنگ لائن کام کر رہی ہے تاہم وہ وار رسک کی مد میں تقریباً 40 ڈالر فی ٹن اضافی چارجز طلب کر رہی ہے۔ بکنگ میں رشیا سے کوئی آفر بھی نہیں آرہی ہے۔ .
Aug 10 2026 18:53:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Aug 10 2026 18:52:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2026 18:51:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بدین والے پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 10 2026 18:36:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 395/405 جبکہ پرولائن 465/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں خشک مالوں کے 7800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Aug 10 2026 18:35:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ کاشت اچھی ہو رہی ہے جسکو مد نظر رکھتے ہوئے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال فارغ کریں گے۔ .
Aug 10 2026 18:33:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ستمبر کے شروع میں لائنوں پر بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے .
Aug 10 2026 18:23:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13175 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2026 18:22:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ آج قصور منڈی میں 300/350 بوری کی آمدن تھی جب موسم صاف ہوتا ہے آمدن بڑھ جاتی ہے اور بارشوں کے دنوں میں آمدن پھر کم ہو جاتی ہے آج تقریباً 3000/3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم مزید کچھ دنوں تک آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 10 2026 18:14:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور حاضر شپمنٹ کے 660/665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے حساب سے 202.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 17:58:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر اچھی کوالٹی مال لوڈ میں 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 10 2026 17:56:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانا مصری مال 14000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ نئے مالوں کا 16000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ بکنگ مصر سے 1310 ڈالر فی ٹن تک کا گاہک ہے جو کہ 11٪ خرچہ اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 16227 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 17:54:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روس سے پاکستان کے لیے پہلے ییلو پیس کی کارگو شپمنٹ کے لیے 3/4 شپنگ لائنز کام کر رہی تھیں تاہم حالیہ رشیا کے پورٹ پر حملے کے بعد شپنگ آپشنز مزید محدود ہوئے ہیں اور تقریباً 1 شپنگ لائن کام کر رہی ہے تاہم وہ وار رسک کی مد میں تقریباً 40 ڈالر فی ٹن اضافی چارجز طلب کر رہی ہے۔ .
Aug 10 2026 16:48:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190.5 اور 20 اگست 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا بھی 25/50 روپیہ من بہتر ہے اور 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2026 16:40:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2026 15:54:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2026 15:47:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 مشین کلین مال 185 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی سفید چنا سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا کامریکہ 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 325 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ بکنگ میں بھی رامبا برانڈ کا 1040 تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں آرہی ہے 1040 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 315.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2026 15:37:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 16000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا مصری برسیم 14000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی بہتر ہے 1280 ڈالر میں کام ہوا تھا آخری اب 1300 سے 1310 ڈالر مانگنا شروع ہو گئے ہیں مصر کے ایکسپورٹرز .
Aug 10 2026 15:35:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور ایڈوانس 190 جبکہ 20 اگست 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2026 15:13:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے ترکی سے کچھ گولی کوالٹی مال منگوائے ہیں تاہم انکا کلر صحیح نہیں ہے اور دانا بھی چھوٹا ہے گولی کوالٹی کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ ترکی سے 1130/1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 410/415 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 15:06:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 174 جبکہ نپر کوالٹی 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 515 ڈالر والا 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 15:04:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے کافی مال پورٹ پر لگے ہیں جن کی بیچ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12142 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 14:48:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نئی بوری کی 6 جبکہ پرانی 35 بوری کی آمدن تھی اور بارشی مال 7500/10500 جبکہ خشک مال 12000/14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 10 2026 14:40:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2130 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Aug 10 2026 14:36:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انڈیا 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جبکہ 2185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Aug 10 2026 14:36:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 190.5 ایڈوانس جبکہ 20 اگست 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2026 14:29:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 340 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 103.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹ بکنگ میں گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2026 13:53:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13175 اتحاد 13185 ڈھرکی 13160 گھوٹکی 13140 اے کے ٹی 13175 ایس جی ایم 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13210 حمزہ 13200 فاطمہ 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں کوئی خاص دن خم نہیں ہے۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13090 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 503 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 10 2026 13:42:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آگے ارائول بڑھنے کے امکانات ہیں اور مارکیٹ میں 500 روپیہ من نکل سکتا ہے۔ .
Aug 10 2026 13:34:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ 100/200 مزید سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott