Sugar | چینی
Jan 31 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 01 2025 18:35:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15000 روپیہ من جبکہ ملتان مارکیٹ 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Nov 01 2025 18:33:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Nov 01 2025 18:15:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سفید مالوں کے 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی سست ہے۔ لیکن بیچ بھی زیادہ کھل کر نہیں آتی ہے۔ کمزور سٹاکسٹ مال بیچ جاتے ہیں جبکہ مظبوط سٹاکسٹ ان ریٹوں میں مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ انہوں نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ نائجیریا سے فارورڈ کے مال 920 ڈالر میں مل رہے ہیں اس وجہ سے پاکستان سے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 01 2025 17:49:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال حاضر 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Nov 01 2025 17:49:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر سے پنجاب کی کراپ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی گوارہ کی اب نہری کاشت زیادہ ہوتی ہے بارانی کی نسبت۔ .
Nov 01 2025 17:30:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180/185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 265/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ برانڈڈ مال 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 17:28:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں نہ ہی مال ہیں اور نہ ہی کام کاج ہیں۔ کرمسن کوالٹی مشین کلین مال 200 روپیہ کلو جبکہ ویسل والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 17:20:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 2000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 17000/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ رچ سٹار 18900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 17:19:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز بڑھا کر مال فروخت کر رہے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 17:18:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7025/7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بکنگ والے مال لگنا شروع نہیں ہوئے ہیں جب مال لگنا شروع ہوں گے وہاں ریٹس میں مزید کمی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Nov 01 2025 17:04:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 01 2025 17:03:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے بہتر ہے۔ .
Nov 01 2025 16:11:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ کمزور ہے ۔جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باقی سائیڈوں پر بھی 50 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہے۔ .
Nov 01 2025 15:51:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کام کاج سست ہیں۔ کرمسن کوالٹی مشین کلین مال 200 روپیہ کلو جبکہ ویسل والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 15:48:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سٹاکیہ خاموش ہے۔ .
Nov 01 2025 15:42:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 7 ایم ایم کچے مال 180/185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 265/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 جبکہ نارمل کوالٹی 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ برانڈڈ مال 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 15:10:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ دکاندار ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہیں۔ .
Nov 01 2025 15:09:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے بازار تھوڑا بہتر تھا تاہم لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 01 2025 15:08:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10125 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 01 2025 14:30:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم لونگ ٹرم میں مزیداری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا کا 341 ڈالر والا جہاز جو کل کراچی پورٹ پر لگنا تھا وہ ویسل انڈیا کی جانب ڈایورٹ ہو گیا ہے وہ مال اب پاکستان نہیں آئیں گے اسکے علاوہ 349 ڈالر والا جہاز بھی ایک سے دو دن تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ .
Nov 01 2025 13:50:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ .
Nov 01 2025 13:23:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 18300 العربیہ شوگر ملز کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز آباد گار 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ والے باریک مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے جیسے سیزن اختتام کی جانب جا رہا ہے انویسٹرز اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں تاہم کام کاج ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Nov 01 2025 12:53:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 01 2025 12:42:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 200/250 توڑے تک آمدن تھی۔ آمدن کم ہے جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 12:32:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تھل کے سٹاکسٹ کھل کر بیچ بھی نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 12:26:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سفید مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ نائجیریا سے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 01 2025 12:19:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کا مورال ٹوٹ گیا ہے۔ ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا تو بک رہا ہے لیکن سارے دکان دار اپنا اپنا مال ہی نکال رہے ہیں۔ کراچی اکا دکا گاہکی آتی ہے مزے داری نہیں ہے اب مارکیٹ میں۔ .
Nov 01 2025 12:12:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 7025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں تاہم مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 01 2025 12:02:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 8050 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں کل 9100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم آج دوبارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ نے نیچے مال لیے تھے وہ اوپر نفع بھی پکا کر جاتے ہیں فلحال ٹریڈنگ کر رہے ہیں کیونکہ فصل اچھی ہے اور ابھی ساتھ ساتھ مزید آمدن بڑھتی بھی رہے گی۔ .
Oct 31 2025 18:51:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور ویسل والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فل حال اتنی گاہکی نہیں ہے۔ دکان دار اپنا اپنا مال ہی بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں اور بکنگ میں کافی فرق ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott