+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 18:09:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل والے مال 360 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔