+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 15:38:44
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔