+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 13:06:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17625 یونائیٹڈ 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔