+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 12:02:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے آگے لونگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔ ویٹارا ویسل نومبر دسمبر شپمنٹ کے 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 540 نومبر دسمبر شپمنٹ 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 540 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 165.98 جبکہ 520 ڈالر والا 159.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔