+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2025 15:17:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 پلس بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 20500 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رچ سٹار 18000 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔