+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2025 13:48:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17950 سلانوالی 17900 المعیز 2 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17900 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17575/600 یونائیٹڈ 17525/550 اے کے ٹی ڈھرکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار وغیرہ 17625/17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئی کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔