+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 17:48:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔