+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 17:48:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 96/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔