Millet | باجرہ
Sep 22 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jun 22 2026 13:09:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13900 المعیز 1 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13850 کمالیہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13465 اتحاد 13480 ڈھرکی 13440 گھوٹکی 13450 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13560 حمزہ 13540 فاطمہ 13685 اشرف 13610 دریا خان 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13615 مہران فاران شوگر ملز کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ میں کافی سیلنگ آرہی تھی تاہم اب نیچے ریٹس میں ٹریڈرز نے شارٹ کورنگ کی ہے جسکی وجہ سے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jun 22 2026 12:52:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4150 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Jun 22 2026 12:50:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں کوالٹی لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور وغیرہ کے 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور سائڈ کے مال ہلکی کوالٹی کے آرہے ہیں جبکہ وی آئی مالوں کا ریٹ اوپر ہے۔ .
Jun 22 2026 12:44:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایکسپورٹرز کو تاحال اچھا وارہ ہے گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 22 2026 12:37:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں بارشوں کے بعد جواریں بکنا شروع ہوگی تاہم یہاں ساتھ ساتھ مال نکالنا چاہیے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پرانے مالوں۔ کے جبکہ نئے مالوں۔ کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کا کلر ہلکا ہے۔ آمدن 30/40 توڑے تک تھی۔ .
Jun 22 2026 12:35:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ گڈ ایورج اچھے مالوں کے 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2026 12:34:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مسلسل 3000/3500 روپیہ من کا مندہ آیا ہے جن ٹریڈرز نے اوپر مال فروخت کیے تھے وہ ان ریٹس میں کورنگ کر لیتے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2026 12:33:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم پنجاب بھر کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہیں بارشوں کے بعد نیچے کام کاج نکلے گا۔ .
Jun 22 2026 12:31:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ ڈاؤن اوپن ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 7800 جبکہ باریک باجرہ 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے کام کرتے رہنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 20 2026 18:54:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13215 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13097 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 20 2026 18:46:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام کاج تاحال سلو ہی ہے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہے وہ روانہ ہی پرافٹ ٹیکنگ کو ترجیح دیتے ہیں۔ .
Jun 20 2026 18:40:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 190/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 20 2026 18:38:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12700 جبکہ 60/40 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2026 18:36:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ویسل والے مالوں کے 156 جبکہ حاضر میں نپر گودام والے مال 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم انٹرنیشنل میں بھی سپلائی زیادہ ہے بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 20 2026 18:31:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12500 روپیہ من تک کچے مال کے بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال 14800/15000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری مال کراچی 13500 کی بیچ ہے لیکن گاہک کھل کر نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں پرانا مصری برسیم 13500/600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا برسیم مصری 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 15700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیادہ کھل کر گاہک بھی نہیں ہے اور نئے مال کی بیچ بھی اتنی زیادہ نہیں کہ کیونکہ مصر کی مارکیٹ تیز ھے۔ مصر 1350 ڈالر ہے لیکن پاکستان فل الحال گاہک نہیں ہے کیونکہ دیسی مال پلانٹ والے سستے ہیں۔ .
Jun 20 2026 18:24:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2026 18:15:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں کوالٹی لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کا ریٹ کافی نیچے ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ لودھراں کوالٹی میں خریداری کر رہے ہیں تاہم یہ مال ڈنڈی والے ہوتے ہیں۔ .
Jun 20 2026 18:01:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13210 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 20 2026 17:59:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ حاضر گوداموں میں بھی کافی مال پڑے ہیں اور آگے 30 جون تک مزید بھی آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 20 2026 17:24:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 20 2026 17:15:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے لیکن 300/400 روپیہ من کی تیزی کے لیے ٹریڈرز حاضر کے کر کیش ڈیو کر رہے ہیں تاہم کافی مال کیش ڈیو پر فروخت ہوچکے ہیں۔ .
Jun 20 2026 17:08:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 11300 جبکہ پورٹ کے مال 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 300/400 روپیہ من انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن سکت ہے۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک ہوئے ہیں برما سے۔ .
Jun 20 2026 16:56:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال لوڈ میں 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی خاموش ہے اور سٹاک بھی کافی پڑے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 20 2026 16:35:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13425 اتحاد شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 20 2026 15:32:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 170/175 جبکہ 8 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال کراچی مارکیٹ میں 250 جبکہ کھلے مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال وافر ہیں مارکیٹ میں جبکہ گاہکی خاموش ہے جہاں کہی گاہک بولتا ہے ٹریڈرز 2/4 روپیہ کم کر بھی دے جاتے ہیں۔ .
Jun 20 2026 15:10:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13260 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 20 2026 15:08:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2026 15:02:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے مال 34000 سے 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے اے پلس مالوں کا 38500 سے 39000 کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پلانٹ والے مال 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور انڈیا لوکل راجکوٹ منڈی میں 7000 سے 10000 تک کام ہوئے ہیں۔ یہ 20 کلو کا ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ انڈیا ایف او بی 5200/5300 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ لوکل پاکستانی مارکیٹ میں فل حال بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 20 2026 14:58:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی واہنڈو منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی 9000 سے 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال اراوئل کم ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں۔ اچھے پلانٹ والے مالوں کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ریٹ مناسب ہیں ان ریٹوں میں پلانٹ والے مالوں کا گاہک ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ پرانے مال 13500 جبکہ نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر ڈلوری مالوں کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے مصری برسیم فل حال 17000 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jun 20 2026 14:56:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہیں جبکہ لوکل مارکیٹ میں ریٹس اوپر ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott