Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 23 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jun 20 2026 14:51:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 156 جبکہ حاضر میں نپر گودام والے مال 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2026 14:38:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 20 2026 14:28:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ بکنگ 10 ڈالر تیز بھاؤ موصول ہوئے ہیں 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11717 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 20 2026 14:06:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نرم ہے اور رشیا سے 305/310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کنٹینرز میں جو کہ کراچی پورٹ پر 96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ بلک میں 10/15 ڈالر مزید کم کر کے بھی مال مل جاتے ہیں۔ .
Jun 20 2026 13:09:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14425 بھلوال 13985 سفینہ 13865 المعیز 1 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13915 کمالیہ 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13465 اتحاد 13485 ڈھرکی گھوٹکی 13455 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13595 حمزہ 13580 فاطمہ 13675 اشرف 13600 دریا خان 13650 لیہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13600 مہران فاران شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک رہ گئے ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 20 2026 12:52:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال تھے وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jun 20 2026 12:49:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ کے مال کم ہیں مارکیٹ میں اور گاہک بھی نہیں ہے۔ لودھراں کوالٹی لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9000/10000 جبکہ جامپور کوالٹی 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کی کوالٹی ہلکی ہے اسی وجہ سے ریٹس کم ہیں۔ .
Jun 20 2026 12:22:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Jun 20 2026 12:19:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ ریٹس اونچے ہیں اسی وجہ سے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کو ہی ترجیح دے رہے ہیں روز تھوڑا تھوڑا مال بیچتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2026 11:55:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12700 جبکہ 60/40 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jun 20 2026 11:49:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں تھلوں میں 2/3 اچھی بارشیں ہوچکی ہیں جو کہ سیالو مونگ کے لیے اچھی ہیں آگے جولائی میں سیالو کی آمدن شروع ہوگی اور اگر آمدن کے دوران بارشوں کی وجہ سے کوالٹی اور کراپ ڈسٹرب نہ ہوئی تو ریٹس میں مزید بھی کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 20 2026 11:43:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4100 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4200/4225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2026 11:43:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2026 11:42:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال لوڈ میں 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی والی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 20 2026 11:40:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا مارکیٹ حاضر میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایگرو اور ویٹارا والے مالوں کے ریٹس اوپر ہیں 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں یہ مال موٹے اور اچھی کوالٹی والے ہیں تاہم زیادہ تر ٹریڈرز کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 6650/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ .
Jun 19 2026 18:02:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13465 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی شوگر ملز کے 13450 کمالیہ شوگر ملز کے 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13340 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 19 2026 17:30:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13470 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی شوگر ملز کے 13455 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا گاہک ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ جون فکس کے سودوں کے 13340 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13245 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2026 17:19:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مزید نرم ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13345 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2026 17:00:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 170/175 جبکہ 8 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال کراچی مارکیٹ میں 250 جبکہ کھلے مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ کی 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 19 2026 16:08:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ویسل والے مالوں کے 154 جبکہ حاضر میں نپر گودام والے مال 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 555 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جولائی اگست شپمنٹ کے جو کہ کراچی پورٹ پر 168.47 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم 555 ڈالر میں بھی گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278.5 روپیہ تک ہے۔ .
Jun 19 2026 15:48:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی ایس جی ایم الائنس وغیرہ کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی کمزور ہے۔ جبکہ فارورڈ مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 3 مل جون کے سودوں کے 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل جولائ فکس کے سودوں کے 13255روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 19 2026 15:40:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ تھی جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے۔ دوسری جانب بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11596 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی انڈیا خریدار ہے برما سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برازیل میں ماش کی کراپ کی آمدن شروع ہو گئ ہے جبکہ ییلڈ کم آ رہی ہے اور بارشوں کی وجہ سے کراپ ڈیمیج بھی ہوئ ہے۔ .
Jun 19 2026 15:36:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ییلو پیس دال کے 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے کنٹینرز میں بکنگ 310 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 96.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم بلک میں 15/20 ڈالر بکنگ کم میں مال مل جاتے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 90 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ابھی بلک میں مال بک نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ لوکل بھی کافی سپلائ پڑی ہوئ ہے اور دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں پرانی سپلائ کافی پڑی ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں خوف ہے کہ اگر کہیں بکنگ 20 ڈالر بھی گر گئ تو لوکل میں ریٹ کم ہونے کے باوجود مارکیٹ کریش کر سکتی ہے۔ اگر بکنگ 20 ڈالر گرتی ہے تو سارے امپورٹرز لوکل مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں مال پکڑنا شروع کر دینگے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ تو مناسب ہیں لیکن ییلو پیس میں فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے جہاں کہیں سپلائ کنزیوم ہونا شروع ہو وہاں سٹاکسٹ کو کام کرنا چاہیے۔ ابھی فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 19 2026 15:27:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164/164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ آگے فارورڈ میں 168/168.5 میں مال بک جاتے ہیں۔ تاہم زیادہ تر جینین گاہک تھل کے مال سستے ہونے کی وجہ سے تھل کے مالوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ جب نیچے 6400 کی طرف آتی ہے تو گاہکی آنا شروع ہو جاتی ہے اور جب 6800 کی طرف بازار جاتا ہے تو پرافٹ ٹیکنگ بھی شروع ہو جاتی ہے۔ پنجاب کے ملرز بھی تھل کے ہی مال خرید رہے ہیں کراچی سے وارہ نہیں ہے۔ سفید چنے سٹھڑی کا ریٹ 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں زیادہ تر بیسن میں وہی استعمال ہو رہا ہے۔ تھل سرگودھا منڈی میں سوموار پیمنٹ پر 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ یکم جولائی پیمنٹ پر 6750 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 6850 روپیہ من تک خریدار ہے۔ لوکل تھل کی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بکنگ کا ریٹ اوپر ہے 620/30 ڈالر کے لیول پر ہے جس کی وجہ سے لوکل تھل کے مالوں میں کھینچ ہے۔ تاہم آسٹریلیا سے 620/30 ڈالر کے لیول پر فل حال گاہکی بھی نہیں ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ آگے دوبارہ کمزور نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب ڈالر ایک روپیہ نرم ہوا ہے اور 278.5 روپیہ تک ریٹ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Jun 19 2026 15:08:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13725 المعیز 2 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13925 کمالیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13500 اتحاد 13525 ڈھرکی گھوٹکی 13475 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13600 حمزہ 13600 فاطمہ 13675 شیخو 13675 اشرف 13600 دریا خان 13650 لیہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13650 مہران فاران شوگر ملز کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کمزور ہے ملیں سیلنگ دے رہی ہیں جبکہ آگے نیچے ریٹیل میں تو گاہکی ہے جبکہ اوپر بڑے لیول پر گاہکی کمزور ہے اور فارورڈ میں بھی دھڑا دھڑ سیل ا رہی ہے۔ سٹے باز سر پر مال بیچ رہے ہیں حاضر سے بھی گرا کر۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ بیچ آنے کی وجہ سے ٹریڈرز نے حاضر میں بھی کام کم کر دیا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ جب تک ایکسپورٹ کی کوئ پکی نیوز نہیں آتی لوکل بازار کمزور ہی نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی پچھلے دو دنوں میں 12 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 435 ڈالر فی ٹن کے لیول پر ٹریڈنگ ہو رہی ہے لنڈن شوگر کی۔ .
Jun 18 2026 19:14:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جون فکس 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ فکس 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں ٹریڈرز سر پر مال بیچ رہے ہیں جس کی وجہ سے بازار ڈھیلا ہے۔ .
Jun 18 2026 18:42:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ 3 مل جون فکس کے سودے 13440 روپیہ کوئنٹل جبکہ جولائی فکس کے سودے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 18 2026 18:07:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 170/175 جبکہ 8 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال کراچی مارکیٹ میں 250 جبکہ کھلے مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2026 18:04:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہے اور 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11414 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 18 2026 18:00:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج مصر میں آمد شروع ہو گئی ہے۔ 10000/10500 پاؤنڈ فی اردب تک کام ہوے ہیں۔ مصر میں اردب 160 کلو کو کہتے ہیں تاہم منڈی میں 169 کلو کے حساب سے بولی ہوتی ہے۔ یوں سمجھ لیں 2.25 کلو فی من کاٹ لیتے ہیں دوکاندار۔ یعنی 169 کلو مال لیتے ہیں اور 160 کلو کے پیسے دیتے ہیں کسان کو۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا کیلئے 1350 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ پچھلے دنوں 1375 تھا۔ آج مزید بھی بیچ تھی مصر سے لیکن پاکستان ابھی خریدار نہیں بن رہا ہے مصر سے کیونکہ پاکستان کی مارکیٹ کافی نیچے ھے مصر سے۔ پاکستان میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 15700 تک ہیں۔ ان کو اگر ڈالروں میں کنورٹ کریں تو یہ 1251 ڈالر بنتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے پلانٹوں کا بہترین مال 14800 تک ھے اس کو اگر ڈالروں میں کنورٹ کریں تو یہ 1180 ڈالر بنتا ہے اس لئے فل الحال لوگ مصر کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ .
Sep 23 2026
Sep 23 2026
Sep 23 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott