+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2025 14:54:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل مارکیٹ کافی بہتر ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔