+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2025 12:22:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 620 ڈالر جبکہ فارورڈ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 620 ڈالر والا 190.57 جبکہ 545 ڈالر والا 167.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔