+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2025 17:41:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14800/15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال اتنے نہیں ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ گوار میل کراچی مارکیٹ میں 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔