+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 17:30:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں ریسیل میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔