+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 15:34:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے مال لیے تو وہ بیچ بھی جاتے ہیں اور آگے 10 ستمبر پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔