+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2025 13:47:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 جے کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17400 فاطمہ 17350 شیخو 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17125 جے ڈی ڈبلیو 17175 اے کے ٹی 17240 ڈھرکی 17230 گھوٹکی 17200 الائنس 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17300 جبکہ شاہمراد آباد گار 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی کی لوڈنگ ہے مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پنجاب میں گنے کی 30٪ تک فصل متاثر ہے تاہم مکمل رپورٹ کچھ دنوں تک آئی گی۔