+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2025 17:26:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں مال بیچ کر فارورڈ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔