+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2025 16:32:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان ملز میں 12.5 لاکھ ٹن تک کا سٹاک پڑا ہے۔