Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 13 2026 14:28:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مال کراچی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں جبکہ 330 ڈالر والے ویسل کے 118 اور 317 ڈالر والے ویسل کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال مل بھی جاتے ہیں اور گاہک بھی بن جاتا ہے۔ .
Jan 13 2026 14:21:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 13 2026 13:42:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل ہے۔ رمضان یونیکول وغیرہ کے 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14450 بھون 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14550 کشمیر سورج وغیرہ کے 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14225 جبکہ حمزہ آر وائ کے اشرف چودھری اتفاق وغیرہ کے 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران آباد گار وغیرہ کے اندر پارٹی 14100/150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھڑی شوگر ملز کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری بھی انہی ریٹوں میں مل جاتی ہے۔ فل حال جنوری میں مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Jan 13 2026 13:10:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر 160 روپیہ کلو جبکہ ویٹارا کے مالوں کا 157.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ .
Jan 13 2026 13:07:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق آروائے کے 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Jan 13 2026 12:52:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 2000/2500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 18000/18700 لونگی نمبر 1 کوالٹی 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 13 2026 12:36:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 12:26:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 12:25:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 12:00:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60/40 کوالٹی مال 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 11:55:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 11:50:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو اور کیش پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ وئٹیرا جہاز کے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 280.5/281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 12 2026 22:00:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی مالوں کے 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ 6700 روپیہ من کا گاہک ہے 15 اپریل سے 15 مئ کے سودوں کا۔ ہائبرڈ جوار بھی فروری بائر آپشن کا گاہک ہے 277 روپیہ کلو تک کا۔مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 12 2026 19:18:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 12 2026 18:40:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 245/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 42/44 کاؤنٹ کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بغیر برانڈ والے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ برانڈڈ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 12 2026 18:39:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 245/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 42/44 کاؤنٹ کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بغیر برانڈ والے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ برانڈڈ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 12 2026 18:38:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید لائنوں پر 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لائنوں سے کوالٹی ہلکی آ رہی ہے۔ مال ڈس کلر ہیں۔ ریٹ تیز ہے۔ بیچ میں ہلکی کوالٹی مال مکس کر کے بھیج رہے ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Jan 12 2026 18:36:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 12 2026 18:34:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں جبکہ تھوڑی تھوڑی بیچ بھی ا جاتی ہے۔ .
Jan 12 2026 18:33:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 12 2026 18:30:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔ .
Jan 12 2026 18:13:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں کیونکہ آگے رمضان المبارک میں دال مونگ کی لاگت کم ہوتی ہے اور سے کے بعد ساتھ ہی آگے نئ کراپ بھی شروع ہو جاتی ہے۔ فل حال ان ریٹوں میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 12 2026 18:06:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو۔مزید کمزور ہے اور حاضر میں 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹیرا جہاز والے مال کے 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ کالا چنا میں تقریباً ایک ہفتے میں 12/13 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ یہ تیزی ٹیکنکل بنیاد پر دیکھنے میں آئی ہے تھوڑا بہت آسٹریلیا کی بکنگ تیز ہوئی اور دوسری جانب ایک جہاز کی سیٹلمنٹ کی بات چیت چل رہی ہے اور ایک جہاز 10 جنوری کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا اب 18 جنوری کو لگے گا جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہو گئ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا میں فارورڈ کے سودے ہر وقت ہوتے ہیں جن لوگوں نے اوور سیلنگ یعنی سر پر سودے بیچے ہوے تھے ان کی کوورنگ بھی ساتھ ہی شروع ہو گئی جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہوگئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان کی لوکل فصل کی کاشت گزشتہ بارہ تیرہ سال بعد بہت بمپر ہوئی ہے اور ابھی تک کالا چنا کی کاشت کے علاقوں میں دو درمیانی بارشیں ہو چکی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے جنوری کے مہینے میں دو بارشوں کے سپیل مزید آئیں گے پہلا سپیل 18 سے 21 جنوری تک آے گا جبکہ دوسرا بارشوں کا سلسلہ 24 جنوری تک متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگر ان دو سلسلوں میں ایک میں بھی اچھی بارش ہو گئ تو پاکستان کی لوکل فصل بہت اچھی ہو جائے گی۔ بشرطیکہ کہ فروری مارچ میں اگر موسم اچھا رہا تو۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر جنوری میں کالا چنا کی کاشت کے علاقوں میں اچھی بارش پڑ گئ تو بہترین فصل آنے کی توقع ہے۔ اس لئے چنے ضرورت کے مطابق ہی لیتے بیچتے جائیں۔ وقتی طور پر انڈیا مال تو خرید رہا ہے آسٹریلیا سے لیکن انڈیا میں بھی مدھیہ پردیش صوبہ جو سب سے زیادہ دالیں اگاتا ہے وہاں بھی آمدن بھرپور شروع ہو جاے گی انڈیا میں بھی فصل ٹھیک ہے۔ کئی دفعہ انڈیا والے آسٹریلیا سے خریداری کرتے ہیں جب انٹر نیشنل مارکیٹ گرم ہو جاتی ہے واپس بیچ بھی جاتے ہوتے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریلیا میں بھی سپلائی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ .
Jan 12 2026 17:31:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں تو ریٹ کافی تیز ہے 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ تر کام آگے آمدن والے جہازوں میں ہی ہو رہے ہیں۔ اگلے دنوں جو جہاز لگنا ہے اس میں 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ آگے فروری شروع میں جو جہاز لگنا ہے اس میں 2 روپیہ کلو مزید مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دکان داروں کو بھی جہاز والے مالوں میں وارہ ہے ان کا ریٹ حاضر بازار سے کم ہے۔ .
Jan 12 2026 17:26:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال 9800/10000 کے لیول پر مال لیے ہیں ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jan 12 2026 17:13:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مالوں کے 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ 60/40 کوالٹی مالوں کا بھی 12000 کا گاہک ہے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں ان ریٹوں میں مال خریدنا چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ اس بار انڈیا کراپ کافی کمزور ہے اور مارکیٹ انڈیا کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی بھی 13000 تک بھاؤ ہیں کراچی 93.310 کلو کے اور لائنوں پر 13500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 200 روپیہ کوئنٹل دوبارہ پلس ہوئ ہے اور نیچے 5560 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 5760 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 12 2026 17:01:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ ادھر مکئ سے تھوڑی بہت اوپر گھوم رہی ہے۔ 200/300 روپیہ من ریٹ مزید تیز ہوتا ہے تو ٹریڈرز بیچنا شروع کر دیتے ہیں جیسے ہی مکئ کے ریٹوں کے قریب دوبارہ مارکیٹ آتی ہےتو گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے۔ .
Jan 12 2026 15:31:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکٹ کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وئٹیرا جہاز کے مال کے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں پچھلے دنوں مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ آگے 30/40 دن ہیں تو بھرپور ڈیمانڈ کے نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں لیکن جنوری میں سپلائ بھی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 12 2026 15:20:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 14260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ تاہم حاضر بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 12 2026 15:14:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 245/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 42/44 کاؤنٹ کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بغیر برانڈ والے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ برانڈڈ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے کٹنگ ہو رہی ہے۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott