Mung Beans | مونگ ثابت
Nov 07 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 03 2026 14:12:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے لونگ ٹرم میں بکنگ میں کام کرنا چاہیے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 98.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 03 2026 14:07:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13200 اتحاد 13220 ڈھرکی 13190 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13210 ایس جی ایم 13155 الائنس 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13255 حمزہ 13250 فاطمہ 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 467 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2026 14:01:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل فصل ضرورت سے زیادہ ہے۔ اس لیے انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مونگ میں۔ دوسر ی دالوں جن کا ریٹ کم ہے اور ان کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہے اور انویسٹرز بھی دوسری دالوں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ مونگ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 03 2026 13:58:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جامپور وغیرہ اور لودھراں کوالٹی بھی وہی پرانے ریٹ ہیں۔ سندھ میں بارشیں بہت اچھی ہوئ ہیں ہر طرف خاص طور پر تھرپارکر میں۔ سندھ مرچی کی کاشت اچھی ہے عمر کوٹ، اسلام کوٹ، مٹھی، کنری، جھڈو، ڈگری وغیرہ اور پانی کی بھی ضرورت تھی۔ کچھ علاقوں میں پانی اتر آیا ہے۔ فل حال تو لوکل مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہے مندے کا رجحان ہے۔ تاہم انڈیا میں آمدن کم ہے۔ گنٹور منڈی میں 30000 بوری تک کی آمدن ہے اور تیجہ کا ریٹ رکا ہوا ہے 20000 سے 23500 تک بھاؤ ہیں جبکہ سنم کوالٹی کا ریٹ تیز ہے 29000 سے 32500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کے ریٹ ایکسپورٹ میں اونچے ہیں اگر کوالٹی اچھی اور خشک آتی ہے تو ایکسپورٹرز مال اٹھا جائیں گے۔ چائنہ کی اگر گاہکی آگئ تو لوکل پھر بازار زیادہ مندہ نہیں ہو گا ہائبرڈ کا کیونکہ ایکسپورٹ میں بہت اچھا وارہ ہے۔ انڈیا تیجہ کا ریٹ 2200 ڈالر ہے ایکسپورٹ میں اور سنم کوالٹی کا ریٹ 3100/3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انڈیا ایف او بی میں۔ اور پاکستانی ایکسپورٹرز کو ان ریٹوں میں 1400/1500 ڈالر تک کی خریداری آتی ہے اور سارا نفع ہے۔ پچھلے چار پانچ سالوں میں پاکستان سے زیادہ مقدار میں مال ایکسپورٹ نہیں ہوئے ہیں کوالٹی کے مسئلے آگئے ہیں۔ ہماری کوالٹی بہت ہلکی ہو گئ ہے ایکسپورٹ کوالٹی مال ہی نہیں آتے ہیں۔ اسی وجہ سے اچھی کوالٹی اگر آتی ہے تو وہ بہت اہم کردار ادا کرے گی۔ .
Aug 03 2026 13:40:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 70/30 کوالٹی مال چل رہا ہے ریٹ 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 80/20 کوالٹی مال چل رہا ہے اور کراچی 80/20 کوالٹی کے ایکسپورٹرز 11200/300 تک گاہک بن جاتے ہیں۔ دوسری جانب پہلے صرف کے پی کے سائڈ آمدن تھی ابھی لوئر پنجاب بھی شروع ہوگئے ہیں۔ بھکر لیہ کروڑ آمدن شروع ہو گئ ہے. ملتان سے اوپر والے علاقوں میں بھی آمدن شروع ہے۔ بورا ویہاری چیچہ وطنی ساہیوال وغیرہ آمدن شروع ہے۔ چیچہ وطنی 3000/4000 تک کی آمدن تھی۔ ٹوبہ گوجرہ والی سائڈ ابھی شروع نہیں ہوئ ہے۔ دوسری جانب آگے بارشیں بھی ہیں۔ اچھی کوالٹی 80/20 کوالٹی مالوں کا گاہک ہے کراچی .
Aug 03 2026 13:10:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریٹ رکا ہوا ہے۔ ریگولر کوالٹی 11000 50/50 کوالٹی 11500 60/40 کوالٹی 11800 70/30 کوالٹی 12100 80/20 کوالٹی 12400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رک ہوئ ہے۔ دوسری جانب تھر پارکر سائڈ مارکیٹ 13200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ تھرپارکر اچھی بارشیں ہو رہی ہیں۔ لوکل اچھی کاشت ہوگی گوارے کی۔ .
Aug 01 2026 18:57:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:56:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا پورٹ کے ریگولر کوالٹی مالوں کے 160 جبکہ مشین کلین گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مالوں کے 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:47:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مالوں کے 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 01 2026 18:34:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بڑے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:25:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں گڈ کوالٹی مال 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Aug 01 2026 18:19:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں پیر پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:15:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7500/7600 جبکہ پلانٹ والے مال پہنچوں میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا مال 7500 روپیہ کوئنٹل ہے جبکہ باریک مال 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ بارشیں ہیں جسکی وجہ سے باجرہ کی آمدن لیٹ ہے۔ .
Aug 01 2026 18:07:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 01 2026 18:02:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ تھل کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں گوار کی کاشت اچھی ہو رہی ہے۔ .
Aug 01 2026 17:56:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے گودام کے مال 104 جبکہ رشیا کے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Aug 01 2026 17:55:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 01 2026 17:54:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مال اکا دکا امپورٹرز کے ہاتھوں میں ہیں جہاں گاہکی آتی ہے ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Aug 01 2026 17:05:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 5 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے ان کی کٹنگ کے بعد بازار کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Aug 01 2026 17:00:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بڑا سٹاکیہ 8000 کے ریٹس میں خریداری کرنے میں دلچسب نہیں ہے وقتی بارشوں کی وجہ سے کراپ لیٹ ضرور ہے مگر 10/15 اگست کے بعد آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی۔ .
Aug 01 2026 16:36:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 الائنس 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جولائ فکس کے سودوں کے 13157 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 15:24:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا پورٹ کے ریگولر کوالٹی مالوں کے 160 جبکہ مشین کلین گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مالوں کے 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم مال تھوڑے باریک کوالٹی کے ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 15:24:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا پورٹ کے ریگولر کوالٹی مالوں کے 160 جبکہ مشین کلین گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مالوں کے 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم مال تھوڑے باریک کوالٹی کے ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 14:59:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مالوں کے 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مالوں کے 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں 5000 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں پاکستان سے ایکسپورٹ میں سی این ایف میں۔ .
Aug 01 2026 14:59:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ مصر سے بکنگ 1225/1250 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 01 2026 14:43:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Aug 01 2026 14:40:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 01 2026 14:34:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف کراچی پورٹ کے لیے۔ .
Aug 01 2026 14:25:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں انڈیا سے گاہک نہیں ہیں کیونکہ انڈیا والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے وارہ نہیں بنتا ہے۔ .
Aug 01 2026 14:21:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے کینیڈا کے 104 جبکہ رشیا کے 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے تاہم ٹریڈرز لوکل مارکیٹ میں مال بیچ کر بکنگ میں جارہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا لوکل سے نیچے ہے۔ 3/4 روپے بچ جاتے ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 325/330 جبکہ رشیا سے 320/325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 97.85 سے 100.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott