+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2025 14:59:34
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔