Desi Chickpeas | کالا چنا
Nov 12 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Aug 12 2026 19:13:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سٹار برانڈڈ کے 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانا مال کراچی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مصر سے 1350/1375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2026 19:12:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 مشین کلین مال 190 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا کا۔ امریکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 19:03:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہورہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ نیچے پرچون کے ریٹ ہیں اوپر لیول پر کنٹینرز میں گاہک نہیں ہے اگر گاہک کو کنٹینرز میں تو 20/30 روپیہ کلو کم کر کے بھی مال مل جاتا ہے۔ لال جوار ملتان منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2026 18:58:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10400/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ مناسب ہیں ان ریٹس میں ایکسپورٹرز اور سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں تاہم آمدن بھی اچھی ہورہی یے۔ .
Aug 12 2026 18:46:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13140 حمزہ 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13050 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2026 18:44:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے کاشت اچھی ہے گوار کی جسکی وجہ سے سٹاکسٹ اور انویسٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Aug 12 2026 18:37:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے برانڈڈ مال ملتان 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک بھی بن جاتا ہے جبکہ بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Aug 12 2026 18:36:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی اور گردونواح لائنوں پر آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی یے۔ .
Aug 12 2026 18:35:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور سائڈ آمدن آج 550 توڑے تک تھی اور 2700 سے 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Aug 12 2026 18:33:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 18:32:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن ویسل والے مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ریسیل میں تاہم یہ مال ستمبر میں آئیں گے۔ .
Aug 12 2026 18:30:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر گودام والے مال 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال ریسیل میں پورٹ سے 103 جبکہ گودام سے ڈیلوری سے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 18:29:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 189/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 17:54:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قمر مشانی، میانوالی، موچھ، ترگ والے علاقوں میں آمدن شروع ہے اور 7 دن تک مزید آمدن بڑھے گی۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 12 2026 16:30:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 17100 میں کام ہوا ہے سٹار مارکہ۔ پرانا کراچی 14900/15000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں .
Aug 12 2026 15:24:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ والے مال کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ییں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2026 15:22:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 15000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں امپورٹرز نیا مال 17000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ بکنگ 1350/1400 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے لیکن کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے ابھی کئ مراحل آئیں گے مندہ تیزی کے۔ جذبات میں آکر کام کرنے والا سال نہیں ہے .
Aug 12 2026 15:07:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172/173 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515/520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 520 ڈالر والا 158.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2026 15:05:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 189 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ میں 6 روپیہ کلو نکلے ہیں ابھی تھوڑی تھوڑی شارٹ کوورنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہیں ساتھ ساتھ کوور بھی کرتے ہیں۔ آج انڈیا 25/50 پیسے بازار بہتر ہوا ہے۔ بکنگ بھی آسٹریلیا سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199 جبکہ تنزانیہ سے 665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 15:03:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جبکہ 2160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ایف او بی میں۔ 2400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 32984 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2026 14:55:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 14500 جبکہ پہلے جہاز کی ڈیلیوری 16500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ تیز ہے 1325/50 ڈالر فی ٹن جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 12 2026 14:50:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 مشین کلین مال 190 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے کوئی آفر نہیں ہے شپمنٹس کے مسائل ہیں۔جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہے۔ مورو کوالٹی سفید چنا سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا کا۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 208.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 8 ایم ایم کی بکنگ 745 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 226.56 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امریکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مال 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 316.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2026 14:49:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج مزید 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 20355 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 12 2026 14:48:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 200/250 بوری تک کی آمدن تھی اور بارشی مالوں کے 9000/11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 3 نمبر ہائبرڈ کوالٹی 14000 2 نمبر ہائبرڈ کوالٹی 15000 جبکہ 1 نمبر ہائبرڈ کوالٹی کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 اگست کے بعد لائنوں پر آمدن مزید بڑھے گی مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 12 2026 14:18:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سلو ہے ماش کا ریٹ باقی دالوں کی نسبت اونچا ہے انویسٹرز نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے حساب سے 12042 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2026 14:15:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے برانڈڈ مالوں کے۔ فل حال دکان داروں کے پاس تھوڑے تھوڑے مال ہیں۔ بیچتے کھل کر نہیں ہیں جبکہ نیچے 20/20 کٹے کا گاہک ہے۔ .
Aug 12 2026 13:54:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے اور بکنگ میں کینیڈا والے مالوں میں بھرپور گاہک ہے۔ رشیا نووروسیک پورٹ پر تمام نقل و حمل منسوخ کردی گئی ہے جسکی وجہ سے کینیڈا والے مالوں میں بھرپور گاہک ہے۔ اگے رشیا کے مالوں میں مسئلے مسئل بن سکتے ہیں جس کی وجہ سے کینیڈا والے مال ٹریڈرز خرید رہے ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے ری سیل میں 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2026 13:32:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13600 العربیہ 13575 المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13490 کمالیہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13125 اتحاد 13150 ڈھرکی 13115 گھوٹکی 13100 ایس جی ایم 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13215 حمزہ 13200 فاطمہ 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13090 النور 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13020 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 11 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 514 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ فل حال کمزور ہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ برازیل میں آگے موسمی صورتحال ناساز ہیں۔ ایک حصے میں زیادہ خشک سالی ہے جبکہ دوسرے حصے میں ضرورت سے زیادہ بارشیں ہیں۔ آگے برازیل کے موسمی حالات ناساز ہونے کی وجہ سے چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ برازیل دنیا میں چینی کا سب سے بڑا پیدا کنندہ اور ایکسپورٹر ہے۔ یہ عالمی چینی کی برآمدات کا تقریباً 40 سے 50 فیصد حصہ اکیلا فراہم کرتا ہے۔ .
Aug 12 2026 13:01:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز اور سٹاکسٹ مارکیٹ ریٹ سے 100 کم کر کے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 12 2026 12:46:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600/11700 50/50 کوالٹی 11300/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott