+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2025 16:46:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال ریسیل میں 113 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔