+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2025 14:47:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 203.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔