+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2025 14:41:22
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔