+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2025 11:53:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 205.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی ٹریڈرز گھبرا کر مال بیچ رہے ہیں۔ حاضر میں نئے فریش سٹاکسٹ کی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ فارورڈ والے مالوں کا پڑتا کم ہے۔ 45 روپے ڈاؤن ہے۔ اس لیے نئے سٹاکسٹ بکنگ میں ہی چلے جاتے ہیں۔