+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2025 12:32:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔