+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2025 17:22:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں صبح پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8575/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تنزانیہ سے 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 190.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔