+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2025 18:09:33
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ستمبر سیلر آپشن مال 20800 میں مل جاتے ہیں۔ وقتی تھوڑی کھینچ بنی ہے امپورٹرز کے مال لیٹ ہونے کی وجہ سے۔ تاہم جہاں مال لگیں گے دوبارہ مارکیٹ نرم ہونے کے امکانات ہیں۔