+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2025 15:57:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور اور حاضر جے ڈی 17230 یونائیٹڈ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔