+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2025 15:37:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔