+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2025 12:26:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ پڑتے سے 10 روپے نیچے لوکل مارکیٹ ہے۔ جہاں کہیں نہچے گاہکی اچھی ہوئ بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے حاضر بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نیو کراپ کے نومبر دسمبر کے 590 ڈالر فی ٹن کر بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ سے بکنگ 655 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔