+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2025 12:53:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ فلحال لائنوں سے کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ 5/7 دن تک جب کھل کر آمدن شروع ہو گئی تب ہی صورتحال واضح ہوگئی۔