+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2025 12:01:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 700 ڈالر جبکہ تنزانیہ سے اگست تا 10 ستمبر شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔