+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2025 17:50:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 اگست پیمنٹ پر 212.75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔