+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2025 14:32:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 341 ڈالر میں 10 ستمبر 10 اکتوبر کرکے مزید 25 ہزار ٹن کا جہاز بک ہوا ہے 341 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اس سے پہلے بھی 2 جہاز بک ہوئے ہیں تاہم یہ تینوں ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ کر کر ہی ہیں یہ مال اکتوبر یا نومبر میں آئیں گے جبکہ حاضر میں کینیڈا 382 ڈالر والے ویسل کا مال ہی ہے اور وہ بھی اوپر پڑتے والا ہے۔