+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2025 17:51:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائ کے کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کی پیمنٹیں ملوں میں جارہی ہیں تھوڑے تھوڑے مال لوڈ ہو رہے ہیں اس کے علاؤہ کچھ ملوں سے گورنمنٹ والی چینی بھی لوڈ ہو رہی ہے 165 کے حساب سے تاہم وہ بہت کم مقدار میں ہے۔ اس کا بازار پر کوئ اتنا اثر نہیں پڑے گا۔ مین جہاں جولائ کے سودے کلئر ہو گئے تب بازار بہتر ہو جائے گا۔