+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 17:00:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 211/211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آئے وہاں مال لینے چاہیے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔