+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 12:27:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں بیچ تو نہیں دیتے ہیں تاہم گاہکی بھی نہیں ہے۔