+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2025 11:59:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس اوپر پڑتے والے مال ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم آگے 2 اور 5 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں آگے پیمنٹ کی پریشر کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آئے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔