+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2025 12:33:24
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی وی آئ پی مالوں کے 4550 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔