+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2025 12:32:44
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے۔ گوار میل بھی 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن 102 میں بھی گاہک نہیں ہے۔