+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2025 12:07:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال 10000/10100 جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10300 اور پہنچ میں 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچا مال 4050 جبکہ پلانٹ والا مال 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 11000 جبکہ باریک باجرہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔