+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2025 11:29:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل بند مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر شپمنٹ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 221.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل بھی تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے۔