+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2025 15:25:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ والے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے نیو کراپ 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر شپمنٹ کے۔ حاضر بھی جولائ اگست 700 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ مزید 133 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور دہلی منڈی میں 6234 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔